اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے اپنا ضمیر امریکی صدر ٹرمپ کے دوست اور سعودی رعب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ہاتھوں فروخت کرکے پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔

ادھرپاکستان کے معروف اخبار کے سابق ایڈیٹر اورصحافی شاہین صہبائی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’کتنی شرم کی بات ہے ،نوازشریف کی 2017 میں آخری تصویر جس نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں ،یہ آدمی کون ہے ،حفاظت کرنے والا ،دینے والا ،جیلر یا کوئی ماسٹر ؟، مجھے ایسے لوگوں پر تر س آتاہے جو اپنے ضمیر کو بیچ دیتے ہیں ۔
.....
/169